سونے اور چاندی کی قیمتیں بے قابو ہوگئیں! جانیں 6 جنوری 2025 کو فی تولہ ریٹس کیا ہیں

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 6 جنوری 2025 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے میں خریدا اور فروکٹ کیا جارہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کاڑآمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے ریٹس کا اجراء کیا جائے گا۔

پیر 5 جنوری 2026 کو سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث آج 6 جنوری کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 762 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 98 ہزار 458 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 22 قیراط کا حامل 10 گرام سونا 3 لاکھ 65 ہزار 266 روپے میں فروخت کیا جا رہاہے۔

مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط چاندی کی فی تولہ قیمت 8 ہزار 23 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 6 ہزار 878 روپے تک پہنچ گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ہزار 424 ڈالر جبکہ چاندی 75.48 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی سطح پر ہے۔

Related Posts