سونا فی تولہ 1850 روپے سستا ہوگیا

تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان میں سونا فی تولہ 500روپے مزید مہنگا ہوگیا
پاکستان میں سونا فی تولہ 500روپے مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 300 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1586 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 24 ہزار 571 روپے ہے۔

عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 6 ڈالر بڑھ کر 1839 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Posts