ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

تازہ ترین

تازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد: ملک میں آج کاروباری روز کے دوران 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت بھی 183,985 روپے سے کم ہو کر 183,642 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 168,653 روپے سے کم ہو کر 168,338 روپے ہو گئی۔

فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 2,580 اور 2,211.93 روپے پر مستحکم رہی۔

پنجاب میں گندم کا بحران سنگین صورت اختیار کر گیا ہے۔چیئرمین فلور ایسوسی ایشن

ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کم ہو کر 2,003 ڈالر سے کم ہو کر 2,003 ڈالر ہو گئی۔

Related Posts