سونے کی قیمت میں 200 روپے مزید اضافہ

تازہ ترین

تازہ ترین

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد  ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 42 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گیس مہنگی کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 21 ہزار 914 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 1742 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Related Posts