پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں 31 مارچ 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 75 ہزار 962 روپے میں خریدا اور بیچا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئی قیمتوں کا اجراء ہوگا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل 31 مارچ کی صبح 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 75 ہزار 962 روپے کی سطح پر موجود ہے۔ اسی طرح 10 گرام 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 8 ہزار 60 روپے ہو گئی ہے۔
صرافہ ایسوسی ایشن 22 قیراط کے 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 74 ہزار 68 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
مقامی صرافہ بازار میں 24 قیراط کی ایک تولہ چاندی 7 ہزار 524 روپے اور 10 گرام چاندی 6 ہزار 450 روپے پر موجود ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








