کراچی:عالمی مارکیٹ میں 12ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1862ڈالر ہو گیا،جس کے باعث ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2ہزار روپے سے زائد سستا ہو گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کئی دنوں سے سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان بر قرار ہے۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرزایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 2850 روپے سستا ہو گیا۔
مزید پڑھیں: ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








