پاکستان میں آج جمعہ 2 مئی کو سونے کی قیمتیں

تازہ ترین

تازہ ترین

Gold prices drop by Rs1,000 per tola in Pakistan
FILE PHOTO

پاکستان میں آج جمعہ کے روز سونے کی قیمتیں تاحال بدھ کی سطح پر برقرار ہیں کیونکہ یکم مئی بروز جمعرات کو پاکستان کی صرافہ مارکیٹ بند رہی تھی۔

بدھ کے روز پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی جو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے رجحان سے مطابقت رکھتی ہے۔

جمعرات کے روز یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے عام تعطیل کے باعث مقامی مارکیٹ بند رہی، جس کی وجہ سے سونے کی نئی قیمتوں کا اعلان نہیں کیا گیا۔

آج جمعہ 2 مئی 2025 کو آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن دوپہر 2 بجے کے بعد سونے کی نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ اس وقت تک درج ذیل سابقہ قیمتیں مؤثر رہیں گی۔

Gold prices in Pakistan today-  Friday, 2 May 2025:

City Gold per Tola Gold per 10 Grams
Karachi Rs.345,800 Rs 296,467
Islamabad Rs.345,800 Rs 296,467
Lahore Rs.345,800 Rs 296,467
Multan Rs.345,800 Rs 296,467
Peshawar Rs.345,800 Rs 296,467

Related Posts