گولڈن گلوب 2026 کی زرق برق تقریب، دیکھئے کس ستارے کا جلوہ کیسا رہا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

83ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز اتوار، 11 جنوری 2026 کو بیورلی ہلز کے بیورلی ہلٹن ہوٹل میں منعقد ہوئے۔ اس تقریب کی میزبانی کامیڈین نِکی گلیزر نے مسلسل دوسرے سال کی۔

یہ رہے امریکی فلم نگری کی اس رنگا رنگ تقریب کے بہترین لُکس اور اسٹائلز:

کیرولین مرفی اور وِل آرنیٹ اتوار کو کیلیفورنیا کے بیورلی ہلز میں واقع بیورلی ہلٹن میں 83ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز میں شرکت کے لیے پہنچے۔

جارج کلونی اور امل کلونی کی آمد۔ (بذریعہ ایکس)

گلین پاول کا اسٹائل

جینا اورٹیگا کی شان۔ (بذریعہ ایکس)

جینیفر لوپیز اتوار کو بیورلی ہلز، کیلیفورنیا کے بیورلی ہلٹن میں 83ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز میں پہنچیں۔

جان کراسنسکی اور ایمیلی بلنٹ کی انٹری۔

کیتھی بیٹس بھی 83ویں سالانہ گولڈن گلوب ایوارڈز کا حصہ بنیں۔

مائلی سائرس اور ٹِش سائرس نے بھی جلوے دکھائے۔

نِک اور پریانکا بھی پہنچے۔

شیرل لی رالف کی آمد۔

اسنوپ ڈاگ کا اسٹائل۔

Related Posts