حکومت نے مچھیروں کیلئے جیٹی کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی وزیر علی زیدی

تازہ ترین

تازہ ترین

حکومت نے مچھیروں کیلئے جیٹی کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی وزیر علی زیدی
حکومت نے مچھیروں کیلئے جیٹی کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی وزیر علی زیدی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بحری امور سیّد علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ حکومت نے مچھیروں کیلئے جیٹی کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ 

سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا کہ قومی کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر (این سی او سی) نے جیٹیز کھولنے کی اجازت دے دی ہے تاکہ ہماری مچھیرا برادری کام کرسکے تاہم اسے صوبائی حکومت کی ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔

وزیرِ مملکت برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ صوبائی حکومت کی رہنما ہدایات (ایس او پپیز) پر عمل درآمد کے بعد ہی جے ٹیز کو کام کرنے کی اجازت ہوگی جس کے لیے مچھیروں اور انتظامیہ کو حکومتی نوٹیفیکیشن کی پابندی کرنا ہوگی۔ 

Related Posts