ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

تازہ ترین

تازہ ترین

ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ہمراہ تصاویر وائرل
ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ہمراہ تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial)

ایک تصویر میں ہانیہ عامر بادشاہ کے ساتھ سیلفی لے رہی ہیں جبکہ دوسری جگہ ویڈیو میں وہ کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھی ہوئی ڈرنک انجوائے کررہی ہیں۔

ہانیہ عامر نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’بچے خریداری کرنے گئے۔‘

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ پوسٹ شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Posts