کیا براہمسترا نے بالی ووڈ میں تاریخی لمحات تخلیق کیے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

کیا بالی ووڈ فلم براہمسترا نے سینیما میں تاریخی لمحات تخلیق کیے ہیں؟
کیا بالی ووڈ فلم براہمسترا نے سینیما میں تاریخی لمحات تخلیق کیے ہیں؟

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی فلم براہمسترا سینیما گھروں میں ریلیز ہوگئی ہے۔

حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم کے بارے میں سوشل میڈیا صارفین کافی دلچسپ تبصرے کررہے ہیں، ایک صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ براہمسترا نے بھارتی سینیما میں تاریخی لمحات تخلیق کیے ہیں۔

ایک اور مداح نے ٹوئٹ کیا کہ آیان مکھرجی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم براہمسترا نے بھارتی سینیما میں تاریخی لمحات تخلیق کیے ہیں، یہ فلم دیکھنے والے کو ایک الگ ہی دنیا میں لے جائیگی۔

آیئے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Brahmastra Twitter Review: Fans say Alia Bhatt-Ranbir Kapoor film 'created landmark moments in Indian cinema'

فلم کو 4 زبانوں میں ڈب کیا گیا ہے اور اس میں عالیہ بھٹ، رنبیر کپور، امیتابھ بچن، مونی رائے نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

Related Posts