میڈ اِن ہیون کے سیزن 2 پر مداحوں کے ملے جلے تبصرے

تازہ ترین

تازہ ترین

زویا اختر کا بہت زیادہ دیکھے جانے والا شو میڈ اِن ہیون کا سیزن 2 ایمازون پرائم پر شروع ہوگیا ہے۔

زویا اختر اور ریما کاگتی نے میڈ ان ہیون کو پہلی بار 2019 میں متعارف کروایا تھا جس کو ناظرین کی جانب سے بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔

ایمازون پرائم پر اس کا سیزن 2 شروع ہوگیا ہے، جس پر مداحوں کا ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے:

Related Posts