فواد خان نے حال ہی میں مارول اسٹوڈیوز کی آنے والی سیریز مس مارول میں اپنے کردار کی تصدیق کی ہے۔
نمرہ بچہ بھی مارول کی آنے والی سیریزمس مارول میں شامل ہوں گی۔
مہوش حیات بھی ایمان ویلانی کی فلم مس مارول میں نظر آئیں گی۔
مس مارول سنیمیٹک یونیورس کےفیز 4 کا ایک حصہ ہے جو 2022 کے موسم گرما میں آن لائن پلیٹ فارم پر نشر کی جائیگی۔