ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کے ٹوئٹر پر چرچے، صارفین نے تعریفوں کے پُل باندھ دیے

تازہ ترین

تازہ ترین

گزشتہ رات سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔

ڈرامے میں یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کی کیمسٹری کو سوشل میڈیا صارفین بہت زیادہ پسند کررہے ہیں۔ آئیے سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالیں:

Related Posts