بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، پاکستانی اور بھارتی اداکاروں کا کیا ردعمل آیا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، پاکستانی اور بھارتی اداکاروںکا کیا ردعمل آیا؟
بی جے پی رہنما کا گستاخانہ بیان، پاکستانی اور بھارتی اداکاروںکا کیا ردعمل آیا؟

پیر کی صبح سے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما اور نوین جندال کی نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کے بعد ہیش ٹیگ بائیکاٹ انڈین پراڈکٹ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہا ہے۔

نوپور شرما ایک بھارتی سیاستدان اور وکیل ہیں ، جنہوں نے بی جے پی کے کئی معروف رہنماؤں کے ساتھ کام کیا ہے۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور اس کے بعد انھیں سخت عوامی ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔

اُن کے اس بیان کے بعد نہ صرف پاکستانی بلکہ بھارتی مشہور شخصیات بھی مشتعل ہوگئیں اور ان میں سے بہت سے لوگوں نے نوپور شرما کی جانب سے کیے گئے نازیبا تبصرے کے خلاف بات کی۔

آئیےان تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi)

یہ بھی پڑھیں: انتیا پانڈے کی نیم عریاں لباس میں ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل

Pakistani & Indian Celebrities React To Nupur Sharma's Demeaning Remarks

Pakistani & Indian Celebrities React To Nupur Sharma's Demeaning Remarks

مزید یہ کہ اس معاملے پر بالی ووڈ اداکاروں کا بھی ردعمل سامنے آنا شروع ہوچکا ہے، جن بالی ووڈ اداکاروں نے ردعمل کا اظہار کیا، اُن میں فرحان اختر، سوارابھاسکر اور کے آرکے شامل ہیں۔

 

Related Posts