گزشتہ روز پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج کا اعلان ہوا تھا جس میں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی۔
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی نے 15 اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 4 نشستیں حاصل کیں۔ ایک نشست آزاد امیدوار نے جیتی۔ نتائج کے مطابق عمران خان کی جماعت 17 نشستوں پر کامیاب قرار پائی جب کہ ن لیگ نے 2 نشستیں حاصل کیں۔
ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت پر نہ صرف شہریوں نے اپنی خوشی کا اظہار کیا بلکہ شوبز ستاروں نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا، آئیے ایک نظر ڈالتے ہیں:














گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








