ورون دھون کی فلم ’بھیڑیا‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

تازہ ترین

تازہ ترین

ورون دھون کی فلم ’بھیڑیا‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ
ورون دھون کی فلم ’بھیڑیا‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

بھارتی اداکار ورون دھون کی فلم بھیڑیا آج سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے۔

فلم کی ہدیات کاری امرکوشک نے کی ہے جبکہ اس کے پروڈیوسر دنیش وجن ہیں، اس کی کاسٹ میں کریتی سنن، ورون دھون، ابھیشک بینرجی، دیپک دوبریال، سوربھ شکلا ودیگر شامل ہیں۔

فلم آج سینما گھروں میں ریلیز ہوئی ہے اور کافی پسند بھی کی جارہی ہے جس کا اندازہ ٹوئٹر کے صارفین کے تعریفی تبصروں سے لگایا جاسکتا ہے۔ آیئے ٹوئٹر صارفین کے تبصروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

Related Posts