حرا مانی نے سالگرہ پر ایسا کیا کردیا کہ وہ عوام کی تنقید کا نشانہ بن گئیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

حرا مانی نے سالگرہ پر ایسا کیا کردیا کہ وہ عوام کی تنقید کا نشانہ بن گئیں؟
حرا مانی نے سالگرہ پر ایسا کیا کردیا کہ وہ عوام کی تنقید کا نشانہ بن گئیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حرا مانی نے اپنے شوہر کے ہمراہ سالگرہ منائی، جس پر اداکارہ کو عوام کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

اداکارہ نے سالگرہ کی تصاویر اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اس کیپشن کے ساتھ پوسٹ کیں کہ ‘میں مانی سے اس بات کا بدلہ مارچ میں ضرور لونگی’۔

View this post on Instagram

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کی گئی کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ حرا مانی بالکل ہاٹ نہیں لگ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

میشا شفیع اور فارس شفیع کے ‘معزز صارف’ نے ہر طرف دھوم مچادی

مزید برآں کچھ صارفین نے کہا کہ اس کو کھانے کی تمیز نہیں ہے، کھانا ضائع نہیں کرنا چاہئے تھا۔

Related Posts