اداکارہ حرا مانی کی شاعرانہ انداز میں اپنے شوہر کو سالگرہ کی مبارکباد

تازہ ترین

تازہ ترین

Hira Mani showers love on her husband’s birthday

کراچی: مشہور اسٹار حرا مانی نے اپنے شوہر سلمان ثاقب عرف مانی کی سالگرہ کے موقع پر محبت اور دعائیں پیش کی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر جاکر مانی کی تصویر شیئر کی اور اپنے شوہر کے لئے ایک پرکشش نظم بھی لکھ دی۔ اس نے ان کی لمبی زندگی کے لئے بھی دعا کی اور دونوں ہمیشہ ساتھ رہیں۔

تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارےے ہم کیا دیکھیں !! مبارک ہو سالگرہ مبارک ہو ۔مانی جانم جنم جنم جنم ساتھ رہنامیرے ۔۔

قسم تجھے قسم ساتھ چلنا میرے،میری دعائوں سے آتی ہے بس یہ صدا ،میرے ہوکہ ہمیشہ ہی رہنا کبھی الوداع نہ کہنا۔

 

View this post on Instagram

 

Tere chehrey Se nazar nahi hatti Nazaarey hum Kia dekhien !! Happy birthday Mubarak hou Mani ♥️ Janam janam janam saaath rehna Mere qasam tujhay qasam saath chalna Mere Mere duaon Se aati hai bus ye sada Merey hou kay Hamesha hi rehna kabhi na kehna alvidah …. #khushrahohamesha !!

A post shared by Syeda Hira Salman (@hiramaniofficial) on

واضح رہے کہ معروف اداکار مانی کی اہلیہ اداکارہ حرا مانی گزشتہ دنوں ٹیلی ویژن پر نشر ہونیوالے ڈارمہ سیریل میرے پاس تم ہو کی شاندار کامیابی کے بعد شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کی ہے۔

مزید پڑھیں:میرے پاس تم ہو سے متعلق سوالوں سے تنگ آگئی ہوں، حرامانی

Related Posts