کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرامانی کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
حرامانی نے جو ویڈیو شیئر کی اس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ کالے رنگ کا لباس زینت کئے ہوئے ورک آؤٹ میں مصروف عمل ہیں۔
مزید پڑھیں:حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اداکارہ نے اس سے قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔جس میں وہ خوبصورت ساڑھی پہنی ہوئی تھیں، ان کی اس ویڈیو کو بھی بہت زیادہ پذیرائی ملی تھی۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








