حرا عمر نے نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

تازہ ترین

تازہ ترین

حرا عمر نے نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
حرا عمر نے نازیبا تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں

پاکستانی اداکارہ حرا عمر اکثر سوشل میڈیا پر اپنے پرستاروں کے لئے اپنی زندگی سے جڑی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں، اس بار حرا عمر نے نازیبا تصاویر کی ہیں، جس کے باعث اداکارہ تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔

شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا عمر نے اپنی چند تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں دیکھ کر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اداکارہ کی جانب سے شیئرکی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ایک کیفے میں بیٹھی ہوئی ہیں، تصاویر میں جاسکتا ہے کہ پاکستانی اداکارہ مغربی لباس پہنے ہوئے ہیں جبکہ بال کھلے ہوئے ہیں۔

اس سے قبل شیئر کی گئی تصاویر میں حرا عمر سوئمنگ پول کے کنارے کھڑی ہوئی ہیں جہاں انہوں نے انتہائی شرمناک مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:بجرنگی بھائی جان کی’منی‘ بڑی ہوگئی، دیکھنے والوں کو حیران کردیا

صارفین کی جانب سے اداکارہ کی تصاویر پر شدید ردعمل سامنے آیا کسی نے ان کے لباس پر تنقید کی تو کسی نے انہیں مناسب لباس پہننے کا مشورہ دیا۔

Related Posts