”انڈرٹیکر“ نے اہلیہ کو شارک سے کیسے بچایا؟ ویڈیو سامنے آگئی

تازہ ترین

تازہ ترین

”انڈرٹیکر“ نے اہلیہ کو شارک سے کیسے بچایا؟ ویڈیو سامنے آگئی
”انڈرٹیکر“ نے اہلیہ کو شارک سے کیسے بچایا؟ ویڈیو سامنے آگئی

واشنگٹن: سابق امریکی ریسلر انڈرٹیکر جو کسی تعارف کے محتاج نہیں، دنیا بھر میں ان کے مداح موجود ہیں، انہوں نے اپنی اہلیہ کو سمندر میں شارک کے ممکنہ حملے سے محفوظ کرلیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈرٹیکر نے ساحل پر اپنی اہلیہ مشیل میک کول کے قریب تیرنے والی شارک کو دیکھ کر بے خوفی کا مظاہرہ کیا۔انڈرٹیکر کے پانی میں آنے کے بعد شارک اپنی سمت تبدیل کرکے وہاں سے واپس لوٹ گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Michelle McCool-Calaway (@mimicalacool)

اس واقعے سے متعلق تفصیلات اور ویڈیوز بھی مشیل میک کول نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کے لئے شیئر کیں۔

مزید پڑھیں:پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے بھارتی گینز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

انڈرٹیکر ریسلنگ رنگ میں اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کے باعث جاتے ہیں، جبکہ وہ خود ہی نہیں ان کی اہلیہ مشیل میک کول بھی ریسلر رہ چکی ہیں، وہ اپنے کیریئر کے دوران 2 مرتبہ چیمپئن رہنے کا اعزاز بھی حاصل کرچکے ہیں۔

Related Posts