کیا آپ جانتے ہیں شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی اور ولیمے کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

کیا آپ جانتے ہیں شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی اور ولیمے کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟
کیا آپ جانتے ہیں شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی اور ولیمے کا جوڑا کتنے لاکھ کا تھا؟

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈ ر شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی رخصتی کی تقریب گزشتہ جمعہ کی شب اور ولیمہ اتوار کی رات کو کیا گیا۔

شاہد آفریدی کی بیٹی کی شادی اور ولیمے کی تصاویر سوشل میڈیا بہت زیادہ مقبول ہوئیں، ان تصاویر میں اقصیٰ بارات کیلئے خوبصورت لال لہنگے میں جب کہ ولیمے پر سلور اور لائٹ گرے رنگ کی خوبصورت لانگ میکسی زیب تن کئے ہوئے ہیں۔

شاہد آفریدی کی صاحبزادی اقصیٰ آفریدی کی رخصتی کا جوڑا جتنا خوبصورت تھا اتنا ہی مہنگا بھی تھا؟ جی ہاں! نکاح کے موقع پر اقصیٰ آفریدی نے ’ریپبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کا جوڑا پہنا تھا۔

مزید پڑھیں:شاہد آفریدی کی بیٹی کی رخصتی، سابق کپتان نے تصاویر اور جذباتی پیغام شیئر کردیا

برانڈ کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح کے جوڑے کی قیمت ساڑھے 7 لاکھ ہے۔جبکہ ولیمے کا جواڑا بھی ’ریپبلک ویمنز ویئر بائی ثناء سکندر خان‘ کی جانب سے تیار کیا گیا تھا، اس جوڑے کی قیمت ساڑھے 8 لاکھ روپے ہے۔

Related Posts