پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 22 اکتوبر 2025 کو ایک تولہ سونا 4,44,900 روپے ہے جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونا 3,81,430 روپے میں دستیاب ہے اور یہ نرخ سہہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد نئی قیمتیں جاری کی جائیں گی۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ (24 قیراط) قیمت 4,44,900 روپے جبکہ 10 گرام 24 قیراط سونا 3,81,430 روپے میں دستیاب ہے۔ اسی طرح 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 3,49,656 روپے مقرر کی گئی ہے
مقامی بازار میں فی تولہ چاندی 5,261 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 4,510 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 4,235 ڈالر فی اونس رہی جبک چاندی کی قیمت 51.60 ڈالر فی اونس کی سطح پر ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








