ایک تولہ سونا کتنے کا؟ چاندی کی قیمت کہاں پہنچی؟ جانیے 25 مئی 2026 کے تازہ ریٹس

تازہ ترین

تازہ ترین

(فوٹو؛ فائل)

پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج بروز پیر 25 مئی 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے جبکہ ایک تولہ چاندی 8034 روپے کی سطح پر موجود ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجے تک کار آمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے ریٹس جاری کرے گا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط کا حامل فی تولہ سونا 4 لاکھ 73 ہزار 162 روپے جبکہ 24 قیراط کا 10 گرام سونا 4 لاکھ 5 ہزار 660 روپے خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے ریٹس کے مطابق 22 قیراط 10 گرام سونا 3 لاکھ 71 ہزار 868 روپے کی سطح پر موجود ہے۔

مقامی مارکیٹس میں فی تولہ چاندی 8034 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 6887 روپے کی سطح پر پر برقرار رہی۔

Related Posts