بگ باس 18 آن لائن کیسے دیکھ سکتے ہیں؟

تازہ ترین

تازہ ترین

How to watch Big Boss 18 online?

سلمان خان کا ریئلٹی شو بگ باس سیزن18، اتوار 6 اکتوبر سے کلرز ٹی وی پر نشر ہوگا تاہم اسے اسی تاریخ سے مختلف او ٹی ٹی پلیٹ فارمز پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

دستیاب معلومات کے مطابق یہ شو جیو سینما پر 6 اکتوبر 2024 سے رات 9 بجے براہ راست نشر کیا جائے گا جبکہ ناظرین اسی پلیٹ فارم پر شو کے پچھلے سیزن بھی دیکھ سکتے ہیں۔

How to watch Big Boss 18 online?

بگ باس 18 ہاٹ اسٹار پر اشتہارات کے ساتھ مفت میں اسٹریمنگ کے لیے بھی دستیاب ہوگا۔سیزن 18 کے ٹیزرز میں تخلیق کاروں نے انکشاف کیا،”اس بار گھر میں بھونچال آئے گا۔

بگ باس 18 کی روایت کے مطابق مقابلہ کرنے والوں کو شو میں شامل ہونے سے پہلے ایک سخت معاہدے پر دستخط کرنا ہوں گے لیکن ممکنہ شرکاء کے بارے میں پہلے ہی افواہیں گردش کر رہی ہیں۔

How to watch Big Boss 18 online?

رپورٹس بتاتی ہیں کہ بگ باس 18 میں مقبول چہرے جیسے نیا شرما، مسکان بامنے، چاہت پانڈےاویناش مشرا، شہزادہ دھامی اور مزید شامل ہوسکتے ہیں۔ بگ باس 18 کی انعامی رقم 50 لاکھ روپے متوقع ہے۔

Related Posts