پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر، پاکستانی فنکاروں کے مزاحیہ ردعمل

تازہ ترین

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر، پاکستانی فنکاروں کے مزاحیہ ردعمل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر، پاکستانی فنکاروں کے مزاحیہ ردعمل

ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بہت سے فنکاروں کی جانب سے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ردعمل سامنے آئے ہیں۔

پاکستان میں پیٹرول سمیت دیگر اشیاء کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ سے سے حکومت کو نہ صرف عوام کی جانب سے بلکہ پاکستانی فنکاروں کی جانب سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

جن فنکاروں نے اس پر ردعمل دیا ہے اُن میں ارسلان نصیر،مشی خان، نور بخاری اور خلیل الرحمان قمر شامل ہیں۔

Top Pakistani Celebrities React To Petrol Price Hike

Top Pakistani Celebrities React To Petrol Price Hike

Top Pakistani Celebrities React To Petrol Price Hike

Top Pakistani Celebrities React To Petrol Price Hike

واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے، عوام کو مہنگائی کے بوجھ تلے دبادیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب تک کا یہ سب سے زیادہ اضافہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میں کم لوگوں کے سامنے پرفارم نہیں کرسکتا۔ جنگ کوک

علاوہ ازیں حکومت کا بڑھتی ہوئی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر کہنا ہے کہ پاکستان تیل درآمد کرنے والے ملک ہے، اسی وجہ سے اُسےعالمی قیمتوں میں اضافے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Related Posts