میری زندگی میں سامعہ کا شامل ہونا بڑی خوش قسمتی ہے، حسن علی

تازہ ترین

تازہ ترین

میری زندگی میں سامعہ کا شامل ہونا بڑی خوش قسمتی ہے، حسن علی
میری زندگی میں سامعہ کا شامل ہونا بڑی خوش قسمتی ہے، حسن علی

اسلام آباد:قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اہلیہ سامعہ خان کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام شیئر کردیا۔

فاسٹ بولر حسن علی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ سامعہ کا میری زندگی میں شامل ہونا میری ایک بڑی خوش قسمتی ہے۔

حسن علی نے سوشل میڈیا سائٹس پر جاری پیغامات میں اہلیہ کے ہمراہ یادگار تصویر شیئر کی، اور سامعہ کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

انہوں نے لکھا کہ میری پیاری، خوبصورت بیوی کو سالگرہ بہت مبارک ہو، آپ میرے دل کے قریب ہیں اور ہر دلعزیز شخصیت ہیں۔

Related Posts