میں عوام کے عدلیہ مخالف پیغامات سے اتفاق نہیں کرتی۔وینا ملک کا بیان

تازہ ترین

تازہ ترین

میں عوام کے عدلیہ مخالف پیغامات سے اتفاق نہیں کرتی۔وینا ملک کا بیان
میں عوام کے عدلیہ مخالف پیغامات سے اتفاق نہیں کرتی۔وینا ملک کا بیان

پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ عوام ججز کو بدعنوان سمجھتی ہے جبکہ میں عوام کے عدلیہ مخالف پیغامات سے اتفاق نہیں کرتی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اداکارہ وینا ملک نے کہا کہ عوام کہہ رہے ہیں کہ جج کرپٹ ہیں جو نہ صرف یہ کہ خود بدعنوان ہیں بلکہ ان کے پورے خاندان بھی بدعنوانی میں ملوث ہیں کیونکہ ان سے غریبوں کو انصاف نہیں ملتا۔

پیغام میں ادکاارہ وینا ملک نے کہا کہ عوام کے مطابق امیر کو عدلیہ اس طرح پروٹوکول دیتی ہے جیسے عزت دار گھرانے اپنے داماد کو دیتے ہیں، اگر آپ نے فرعون نہیں دیکھے تو ہماری عدلیہ کو دیکھ لیجئے، لیکن عوام کے ان الفاظ سے میں متفق نہیں ہوں کیونکہ سب ایک جیسے نہیں ہوتے۔ 

Related Posts