بھارتی اداکارہ نے کہا میں نے یہ محسوس کیا ہے کہ ہماری بات چیت کا زیادہ تر حصہ جسم کے ارد گرد ہی ہوتا ہے۔ کہیں جائیں تو لوگ دیکھتے ہی کہتے ہیں کہ تم نے وزن کم کیا ہے ناں! یا تمہارا وزن تھوڑا بڑھا ہے ناں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں نے فٹنس کے بارے میں ویڈیوز شئیر کرنا شروع کی ہے اور یہ اچھی بات ہے کہ لوگوں کا حوصلہ بڑھایا جائے مگر یہ اس وقت تک اچھا ہے جب تک بات فٹنس کی کی جائے نہ کہ اس کا مقصد خوصورتی کا حصول ہو۔