آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1 ارب 39کروڑ ڈالر کی رقم جاری کردی

تازہ ترین

تازہ ترین

IMF demands govt to withdraw subsidy on five edible items

کراچی:آئی ایم ایف کی جانب سے سے 1 ارب 39 کروڑ ڈالر قرض کی رقم سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئی۔ جبکہ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالی معاونت سے روپے کی قدر کو بھی سہارا مل رہا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی جانب سے 1 ارب 39 کروڑ ڈالر قرض کی قسط موصول ہو گئی ہے۔

ایک اندازے کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض کی رقم آنے کے بعد ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 18 ارب ڈالر سے تجاوز کر جانے کی امید ہے۔امید کی جاری ہی کہ اس رقم کے آنے سے مہنگائی کی شرح میں کچھ کمی واقع ہوگی۔

Related Posts