ملک کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج 11 اکتوبر 2025 کو فی تولہ سونا 4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ نرخ سہہ پہر کارآمد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن آج کے نئے ریٹس جاری کرے گی۔
آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق4 لاکھ 20 ہزار 600 روپے جبکہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 60 ہزار 597 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جارہا ہے۔
چاندی کی قیمتوں میں اضافی دیکھا جا رہا ہے، آج ایک تولہ چاندی 5,100 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 4,372 روپے کی سطح پر موجود ہے
دوسری طرف، بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت کم ہوئی ہے جہاں فی اونس سونا 44 ڈالر کمی کے بعد 3,995 ڈالر پر آ گیا ہے جبکہ چاندی کی قیمت 50.13 ڈالر فی اونس ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








