سوشل میڈیا پر عمران خان کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے کی افواہوں میں کتنی سچائی ہے؟

تازہ ترین

تازہ ترین

Imran Khan leaked video

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہونے کے حوالے سے افواہیں زیر گردش ہونے لگیں۔

سوشل میڈیا پر کئی روز سے سابق وزیراعظم عمران خان کی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر کئی اہم شخصیات کی نازیبا ویڈیوز وائرل ہوتی رہی ہیں تاہم عمران خان کی مبینہ ویڈیو کے حوالے سے تاحال کوئی مصدقہ طلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

 

Related Posts