مشہور کینیڈین یوٹیوبر زید علی نے گزشتہ کل اپنے اہلخانہ کی خوبصؤرت تصاویر شیئر کیں، جس میں تمام اہلخانہ نے جمعے کی مناسبت سے شلوارقمیض پہنے ہوئے تھے۔
کینیڈین نژادزید علی ایک مشہور سوشل میڈیا شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ کامیاب ، ولاگراور یوٹیوبر بھی ہیں۔
زید علی اپنی اہلیہ یمنیٰ کے ہمراہ اکثراوقات اپنی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے رہتے ہیں تاہم گزشتہ سال بیٹے کی پیدائش کے بعد سے وہ بھی ان تصاویر کا حصہ بن گیا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں














