ٹیلی فلم ‘روپوش’ کی کامیابی کیسے منائی گئی؟ تصویری جھلکیاں

تازہ ترین

تازہ ترین

ٹیلی فلم روپوش کی کامیابی کیسے منائی گئی؟ تصویری جھلکیاں
ٹیلی فلم روپوش کی کامیابی کیسے منائی گئی؟ تصویری جھلکیاں

پاکستان میں اوٹی ٹی پلیٹ فارم یوٹیوب پر سُپر ہٹ قرار پانے والی ٹیلی فلم ‘روپوش’ کی کامیابی پر شوبز کے تمام ستارے جمع ہوگئے۔

عبداللہ کادوانی کے بیٹے ہارون کادوانی کی فلم کو بہت زیادہ پسند کیا گیا یہی وجہ ہے کہ فلم کی کامیابی پر ایک پارٹی کا اہتمام کیا گیا جہاں پر تمام مشہور شوبز ستاروں نے شرکت کی۔

Netizens Make Fun of Ruposh Success Party

ٹیلی فلم میں ہارون کادوانی کے علاوہ کنزہ ہاشمی بھی شامل تھیں جن کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔

Netizens Make Fun of Ruposh Success Party

جن شوبز ستاروں نے اس تقریب میں شرکت کی اُن میں ٹیلی فلم کے مرکزی کرداروں ہارون کادوانی اور کنزہ ہاشمی کے علاوہ صبور علی، نمرہ خان، فیروز خان، عمار خان، مدیحہ امام اور دیگر کئی اداکار شامل تھے۔

یہ بھی پڑھیں:عمیر وقار نے ثنا جاوید کو جوابی نوٹس بھیج دیا

خیال رہے کہ یوٹیوب پر 10 ملین ویوز حاصل کر کے کامیابیوں کے ریکارڈ توڑنے والی ٹیلی فلم ’روپوش‘ کے سپر ہٹ ہونے پر جیو انٹرٹینمنٹ اور سیونتھ اسکائے کی جانب سے شوبز انڈسٹری کے معروف ستاروں کو مدعو کیا گیا اور فلم کے کامیاب ہونے پر 2 کیک بھی کاٹے گئے۔

Netizens Make Fun of Ruposh Success Party

Netizens Make Fun of Ruposh Success Party

 

Related Posts