کراچی میں زلزلے کے جھٹکے، کس علاقے میں محسوس ہوا؟

تازہ ترین

تازہ ترین

علامتی فوٹو ٹریبیون

کراچی میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکا مرکز قائدآباد کے قریب تھا اور گہرائی10کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے 5 بج کر 33 منٹ پر ریکارڈ کیے گئے۔

Related Posts