جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

تازہ ترین

تازہ ترین

جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
جونیئر ایشیا کپ ہاکی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

عمان:جونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو بھارت نے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

بھارت نے عمان کے شہر صلالہ میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کو فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی۔

مزید پڑھیں:راشد خان کمر کی تکلیف کا شکار، ون ڈے میچز سے باہر ہوگئے

بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دی،بھارت نے چوتھی مرتبہ جونیئر ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

Related Posts