ممبئی: بھارت کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنی نازیباں تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں۔
بالی وڈ اداکارہ نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کرتے ہوئے کیمرے کے سامنے اپنی پینٹ کا بٹن کھول کر فوٹو شوٹ کرایا، جس کی تصاویر انٹرنیٹ پر بھی وائرل کردیں۔

عرفی جاوید نے اپنی حالیہ تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں،جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آرہا ہے۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








