دیکھئے بھارتی کرکٹرز کا پاکستانی صوفی میوزک پر مست دھمال

تازہ ترین

تازہ ترین

دھونی، رائنا اور پنت ناچتے نظر آرہے ہیں، فوٹو ٹریبیون

بھارت کے سابق اور موجودہ کرکٹرز نے شادی کی ایک تقریب میں اپنی پرفارمنس سے ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کی بہن کی شادی کے موقع پر سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی، سابق مڈل آرڈر بیٹر سریش رائنا اور خود رشبھ پنت شادی کے موقع پر ’دما دم مست قلندر‘ پر ناچ رہے ہیں۔

A post shared by ETimes (@etimes)

رشبھ پنت کی بہن ساکشی پنت کی سنگیت کے موقع پر گلوکار کی لائیو پرفارمنس پر تینوں کرکٹرز کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Related Posts