معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز کی بیٹی رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں، شادی کی تقریب میں دلہا دلہن کے اہل خانہ و عزیز واقارب نے تقریب میں شرکت کی۔
نوبیاہتا جوڑے نے اس یاد گار دن پر خوبصورت لباس زیب تن کئے جبکہ شوبز انڈسٹری کے معروف فنکاروں نے بھی اس تقریب کو رونق بخشی۔
آئیے تقریب پرایک نظر ڈالتے ہیں:














گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








