پاکستان کی معروف اداکارہ عروہ حسین اس ماہ اوکے میگزین کی کور اسٹار بنی ہیں،عروہ حسین کواس فوٹو شوٹ میں نیلے لباس میں دیکھا گیا۔
آئیے مغربی لباس میں ہونیوالے اس فوٹو شوٹ پرایک نظر ڈالتے ہیں:

عروہ حسین اپنے شوٹ کے لیے مغربی لباس میں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکاہ چمکدار گاؤن میں جھوم رہی ہیں۔

عروہ نے پری زاد میں لیلیٰ صبا کے کردار میں مداحوں کو متاثر کیا۔

عروہ حسین گلابی لباس میں بہت دلکش دکھائی دیں۔



گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








