وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:
مفرور شخص ملک کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت کے متعلق فیصلے کر رہا ہے، عمران خان
راناثناء اللہ کا اے ایف آئی سی راولپنڈی میں چیک اپ کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
عمران خان کی حفاظت کیلئے کے پی کے سے کمانڈوز دستہ لاہور پہنچ گیا
اس حوالے سے ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ ٹھیک ہیں، ان کا روٹین چیک اپ کیا گیا۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








