آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

تازہ ترین

تازہ ترین

دبئی: آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا جس کے مطابق بابراعظم اور نجم الحسن پیچھے رہ گئے جبکہ آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر بازی لے گئے۔

آئی سی سی نے مئی کیلئے پلیئر آف دی منتھ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم، بنگلہ دیش کے نجم الحسن شنتو اور آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر کو نامزد کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آئر لینڈ کے ہیری ٹیکٹر مئی میں بہتر کارکردگی کی بنیاد پر آئی سی سی پلئیر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

Related Posts