گھبرانا نہیں ہے، پاکستانی معیشت دوبارہ ٹیک آف کرے گی۔اسحاق ڈار

تازہ ترین

تازہ ترین

سینیٹ کی نشست سے الگ کیے جانے کا خوف ، اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا
سینیٹ کی نشست سے الگ کیے جانے کا خوف ، اسحاق ڈار نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں، معیشت دوبارہ ٹیک آف کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ عالمی سطح پر بلاکس بن چکے ہیں تاہم پاکستان دوبارہ ٹیک آف کر جائے گا۔ عوام کو گھبرانا نہیں ہے۔ ہم اس ملک کو دوبارہ مشکلات سے نکالیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی

بیان میں وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان پر 100 ارب ڈالر کے بیرونی قرضے ہیں جبکہ ہمارے پاس گیس پائپ لائن سمیت قیمتی اثاثے موجود ہیں۔ اگر کیس پائپ لائن کی بات کریں تو اس کی مالیت 50ارب ڈالر بنتی ہے۔

وزیرِ خزانہ نے کہا کہ ریکوڈک اثاثے 3000ارب ڈالر کی مالیت کے حامل ہیں۔ حکومت نے معاشی تنزلی کا رجحان روک دیا۔ نئے مالی سال 24-2023ء میں 223 کے نئے ٹیکس لگائے گئے۔ اگلے سال مہنگائی کی رح 21فیصد رکھنے کا ہدف ہے۔ 

خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بجٹ کا استعمال اچھا ہوا تو 3.5 شرحِ نمو کا ہدف حاصل کر لیں گے۔بجٹ کے بعد ا

آج سے 3 روز قبل وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ نان ٹیکس ریونیو کی مد میں 2 ہزار 963 ارب روپے حاصل ہوں گے۔ وفاق کے مجموعی اخراجات 11 ہزار 463 ارب روپے ہیں۔۔

Related Posts