سی ڈی اے کا اعلیٰ افسر جعل ساز نکلا،80 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج

تازہ ترین

تازہ ترین

inquiry launched against CDA officers corruption in construction materials

اسلام آباد:سی ڈی اے کا اعلیٰ افسر جعل ساز نکلا،80 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ظفر اقبال نامی متاثرہ شہری کی مدعیت میں شالیمار پولیس نے مقدمہ درج کی،سید ہارون پاشا اور اس کی اہلیہ نادیہ ہارون ملی بھگت سے جعل سازی کی۔

مزید پڑھیں: سیاسی جماعتوں نے اہم قانون سازی میں بردباری کا مظاہرہ کیا۔فردوس عاشق اعوان

مقدمہ کا متن ہارون پاشا نے 135 کنال زمین کے لئے 80 لاکھ روپے وصول کئے،چیک کروانے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ زمین کے کاغذات جعلی تیار کئے گئے ہیں۔

مقدمہ ہارون پاشا نے رقم واپسی کی مد میں 80 لاکھ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوا،ذرائع کاکہنا ہے وفاقی پولیس تاحال بااثر افسر کو گرفتار نہیں کر سکی۔

Related Posts