اسلام آباد: میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے استعفیٰ دیدیا، میئر اسلام آباد کی بدترین کارکردگی اور شہریوں کو سہولیات کی عدم فراہمی کا وفاقی وزارت داخلہ نے نوٹس لیتے ہوئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے تحت 4 شعبے عارضی طور پر 6 ماہ کے لیے سی ڈی اے کے سپرد کر دیئے ہیں۔
وزارت داخلہ نے سی ڈی اے کی دو سالہ شاندار کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے متعلقہ شعبوں کو مناسب فنڈز فراہم جاری کر کے انکی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ہدایات بھی جاری کر دی ہیں۔

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








