یروشلم : اسرائیل نے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ایک ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔اسرائیلی سائنس دانوں نے جنہوں نے کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے کا دعوی کیا تھا ان کاکہناکہ وہ ویکسین تیار کرنے کے بہت قریب ہیں۔
اگر معاملات اسی طرح چلتے رہے تو یہ ویکسین چند ہفتوں میں تیار ہوجائے گی۔
چین سے شروع ہونیوالا کورونا وائرس اس وقت پوری دنیا میں پھیل چکا ہے ،ناول کورونا وائرس ایک نئی عالمی وبا کی شکل اختیار کرچکا ہے۔