کراچی: مشہور و معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی وائرل ہونے والی نئی ویڈیو نے ان کے چاہنے والوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پذیرائی مل رہی ہے۔
معروف ٹک ٹاکر نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اُس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:سنجے کپور 60 سال کے ہوگئے، سالگرہ کی تقریب کی تصاویر وائرل
جنت مرزا اپنے پرستاروں کے لئے مختلف ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








