کراچی: سیر و سیاحت کی غرض سے پاکستان آنے والا جاپانی شہری بھٹک کر شہرِ قائد کے علاقے اورنگی پہنچ گیا جہاں کراچی پولیس نے غیر ملکی شہری کی آؤ بھگت اور ہر ممکن مدد کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان گھومنے آیا ہوا جاپانی شہری کراچی گھومنے نکلا تو بھٹک کر اورنگی جا نکلا جہاں پولیس نے چیکنگ کے دوران حفاظتی تحویل میں لے کر منزل تک پہنچایا۔
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 1 دہشت گرد ہلاک
گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں








