جسٹس جاوید اقبال نے طیبہ گل کمیشن چیلنج کر دیا

تازہ ترین

تازہ ترین

 سابق چیئرمین نیب نے طیبہ گل  معاملے پر انکوائری کمیشن کو عدالت میں چیلنج کردیا۔

سابق چیئرمین کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کی انکوائری روکنے کے لیے فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد کر دی گئی ہے۔

اس سے قبل جاوید اقبال نے بطور سربراہ لاپتہ افراد کمیشن، پبلک اکاؤنٹ کمیٹی (پی اے سی) میں طلبی کو بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جاوید اقبال کی درخواست پر پی اے سی میں طلبی کے نوٹس پرحکم امتناع جاری کیا تھا۔

Related Posts